واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی حکام افغان جنگ پر عوام سے غلط بیانی کرتے آئے ہیں۔ اگر امریکی عہدیدار افغانستان میں ناکامیوں کا علم رکھتے تھے تو غلطیوں سے کچھ سیکھا کیوں نہیں؟ وائس آف امریکہ کی سارہ زمان کی سابق امریکی سفارت کار رابن رافیل سے گفتگو۔
afghanistan,Washington post report,sara zaman,Amb Raphel,Afghan Peace Talks,Zalmay Khalilzad,Pakistan,Afghan Peace Process,Taliban,
0 Comments