Advertisement

Pakistan Weather News Alert | 20 December 2019 | Countrywide Extreme New Rain Spell is intered..

Pakistan Weather News Alert | 20 December 2019 | Countrywide Extreme New Rain Spell is intered.. ↪▶▶ #pakistanweather | YouTube Channel

👆👆

Today Countrywide Extreme New Rain Spell about Weather Forecast..

ناظرین۔
موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق۔

ملک میں بلوچستان کے راستوں سے مغربی ہوائوں کا ایک انتہائی کمزور بارش برسانے والا نیا سلسلا داخل۔
جس کی زیر اثرات صوبائے بلوچستان کشمیر اور گلگت بلبستان کے بیشتر وادیوں جبکہ بالائی پنجاب کے چند ایک مقامات پر شروع ہے۔

اس دوران گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران فیصل آباد،جھنگ،سیالکوٹ،گجرات اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بارش ہوئی۔ بارش: پنجاب: فیصل آباد02،سیالکوٹ،گجرات، جھنگ01، گلگت بلتستان:گوپس میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت:سکردو،گوپس، بگروٹ منفی 08، استور، کالام، ہنزہ منفی 06،پاراچنار منفی04، مالم جبہ منفی 03، گلگت ، راولاکوٹ اور دیر میں منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق۔
ملک کے زیادہ تر علائقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ علائقوں میں موسم شدید سرد رہا۔
خصوصن پشاور سمیت خیبرپختونخواہ کے بعض اضلاع اسلام آباد لاہور راولپنڈی سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں جبکہ کراچی حیدرآباد اور سکھر سمیت مختلف اضلاع میں موسم خشک سرد اور اکثر بادل چھائے رہے۔


Thanks For Watching...


#pakweathermet #todayweather #weathertoday #pakistanweatherforecast #pakistanweathertoday #pakistanweatherreport #pakistanweathertoday2019 #pakistanweatherupdate

pakistan weather,pak weather forecast,pak weather met office today,weather,pak weather,weather update pk,pakistan weather forecast,weather update,pak met weather today,met office,

Post a Comment

0 Comments